اہم نوٹ



عمرے کا طریقہ

طواف کا طریقہ: طواف شُروع کرنے سے قَبْل مرد اِضْطِباع کرلیں یعنی چادر سیدھے ہاتھ کی بغل کے نیچے سے نکال کر اُس کے دونوں پَلّے اُلٹے کندھے پراِس طرح ڈال لیں کہ سیدھا کندھا کُھلا رہے۔ اب پروانہ وار شمعِ کَعبہ کے گرد طواف کے لئے تیّار ہوجائیے۔


وُقُوفِ مُزْدَ لِفہ

مُزْدَ لِفہمیں رات گزارنا سنَّتِ مؤَکَّدہ ہے مگر اس کا وُقُوف واجب ہے۔وُقُوفِ مُزْدَ لِفہ کا وقت صبحِ صادق سے لے کر طلوعِ آفتاب تک ہے اس کے درمیان اگر ایک لمحہ بھی مُزْدَ لِفہ میں گزار لیا تو وقوف ہو گیا۔


طوافِ زیارت

      طوافِ ز یارت حج کا دوسرا رکن ہے،طوافِ زیارت دسویں  ذُوالحجہ کو کر لینا افضل ہے ۔اگر یہ طواف دسویں  کو نہیں  کرسکے تو گیارہویں  اور بارہویں  کو بھی کر سکتے ہیں  مگربارہویں  کا سورج غروب ہونے سے پہلے پہلے لازِماً کرلیجئے۔


احرام باند ھ لیجئے

حج ہو یا عمرہ اِحرام باندھنے کا طریقہ دونوں کا ایک ہی ہے۔ ہاں نیّت اور اُس کے اَلفاظ میں تھوڑاسافرق ہے۔

پہلے اِحرام باندھنے کا طریقہ مُلاحَظہ فرمایئے:


حَجّ کی فضیلت

وَ اَتِمُّوا الْحَجَّ وَ الْعُمْرَةَ لِلّٰهِ (پ۲البقرۃ۱۹۶)

ترجمۂ کنزالایمان:اورحج اور عمرہ اللہ کے لیے پوراکرو۔


حج کی قربانی

دسویں ذُوالحجہ کو بڑے شیطان کو کنکریا ں مارنے کے بعدقربان گاہ تشریف لائیے اورقربانی کیجئے ۔یہ قربانی حج کے شکرانے میں قارِن اور مُتَمَتِّع پر واجب ہے چاہے وہ فقیر ہی کیوں نہ ہوں۔


ویڈیوز لائبریری



بُک لائبریری