راہِ عَرَفات کی دعا

راہِ عَرَفات کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْھَا خَیْرَ غُدْوَۃٍ غَدَوْتُھَاقَطُّ وَقَرِّبْھَا مِنْ رِضْوَانِکَ وَاَ بْعِدْھَا مِنْ سَخَطِکَ وَ اَللّٰھُمَّ اِلَیْکَ تَوَجَّھْتُ وَعَلَیْکَ تَوَکَّلْتُ وَلِوَجْھِکَ الَکَرِیْمِ اَرَدْتُّ فَاجْعَلْ ذَنْبِیْ مَغْفُوْرًا وَّحَجِّیْ مَبْرُوْرًا وَّارْحَمْنِیْ وَلَاتُخَیِّبْنِیْ وَبَارِکْ لِیْ فِیْ سَفَرِیْ وَاقْضِ بِعَرَفَاتٍ حَاجَتِیْ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیْرٌط(اول آخرایک ایک باردُرُودشریف پڑھ لیجئے)

ترجمہ: اے اللہ عَزَّوَجَلَّ!میری اس صبح کو تمام صبحوں سے اچھی بنا دےاور اسے اپنی خوشنودی سے قریب کر اور اپنی ناخوشی سے دور کر۔ اے اللہ عَزَّوَجَلَّ! میں تیری طرف متوجہ ہوا اور تجھ پر میں نے تَوَکُّل کیا اور تیرے وَجہِ کریم کا ارادہ کیا تو میرے گناہ بخش اور میرے حج کو مَبرور کر اور مجھ پر رَحم فرما اور مجھے محروم نہ کراور میرے سفر میں میرے لئے بَرَکت عطا فرما اور عَرَفات میں میری حاجت پوری کر، بے شک تو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے۔

Share

Comments