نَمازِ سَعی مُستحب ہے

نَمازِ سَعی مُستحب ہے

اب ہوسکے تو مسجد ِحرام میں دو رَکعَت نَماز نَفل (اگر مکروہ وَقت نہ ہو)اداکرلیجئے کہ مُستَحب ہے، ہمارے پیارے آقا صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے سَعی کے بعد مطاف کے کنارے حَجَرِ اَسوَد کی سیدھ میں دو نَفل ادا فرمائے ہیں۔(مسند امام احمد بن حنبل ج۱۰ص۳۵۴ حدیث۲۷۳۱۳)

نوٹ:مزید معلومات کے لئے’’رفیق الحرمین‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔

Share

Comments