سعی کی نیت
دُعا ختم ہونے کے بعد ہاتھ چھوڑدیجئے اور دُرُود شریف پڑھ کر سَعی کی نیَّت اپنے دِل میں کرلیجئے مگر زَبان سے بھی کہہ لینا بہتر ہے۔معنی ذِہن میں رکھتے ہوئے اِس طرح نیَّت کیجئے:
اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْۤ اُرِیْدُ السَّعْیَ بَیْنَ الصَّفَا وَ الْمَرْوَۃِ سَبْعَۃَ اَشْوَاطٍ لِّوَجْھِكَ الْکَرِیْمِ فَیَسِّرْہُ لِیْ وَ تَقَبَّلْہُ مِنِّیْ ط
ترجمہ: اے اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ! میں تیری رضا اور خوشنودی کی خاطر صفا اور مروہ کے درمیان سعیکے سات چکر کرنے کا ارادہ کر رہاہوں تو اسے میرے لئے آسان فرمادے اور میری طرف سے اسے قبول فرما۔(بہارِ شریعت ج۱حصّہ۶ ص۱۱۰۸)
نوٹ:مزید معلومات کے لئے’’رفیق الحرمین‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔
Share
Comments