مِنیٰ شریف نظر آتے ہی دُرود
شریف پڑھ کر یہ دعا پڑھئے:
مِنٰی شریف نظر آئے تو (اوّل آخِر دُرود شریف کے ساتھ) وُہی دعا پڑھئے جو مکۂ مکرَّمہ زَادَہَا اللہُ شَرَفَا وَّتَعْظِیْمًاسے آتے ہوئے مِنٰی دیکھ کر پڑھی تھی۔ دُعا یہ ہے:
اَللّٰھُمَّ ھَذَا مِنًی فَامْنُنْ عَلَیَّ بِمَا مَنَنْتَ بِہٖ عَلٰی اَوْلِیَائِکَ ط
ترجمہ: اے اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ! یہ منٰی ہے مجھ پر وہ اِحسان فرما جوتُو نے اپنے اولیاء پر فرمایا۔
یاالٰہی فضل کر تجھ کو مِنٰی کا واسِطہ
حاجیوں کا واسِطہ کُل اولیاء کا واسِطہ
Share
Comments