چیک لسٹ
اللہ و رسول عَزَّ وَجَلَّ وصَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی رِضا کے طلبگار پیارے پیارےحجاج و معتمرین! آپ کو سفرِ حج وزیارتِ مدینہ بَہُت بَہُت مبارَک ہو ۔اس باب میں دورانِ حج حسبِ ضَروریات اشیاء کی لسٹ، سامان کی حفاظت،اپنے آپ کو خطرناک اور جان لیوا بیماری سے بچانے کے لئے بے حد مفید مدنی پھول اورسفرِ حج وزیارتِ مدینہ سے متعلق کافی اہم معلومات ملاحظہ فرمائیں۔
										Share
					                
					                
									
                               		
              
Comments