بار بار حاضِری کی دُعا

بار بار حاضِری کی دُعا

دَروازۂ کعبہ کے سامنے کھڑے ہوکر ہوسکے تو آستانۂ پاک کو بوسہ دیجئے اورقَبولِ حج و زِیارت اور بار بار حاضِری کی دُعا مانگئے۔اور دعائے جامِع

(یعنی: رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّ قِنَا عَذَابَ النَّارِ)

یایہ دعاپڑھئے:

اَلسَّآئِلُ بِبَابِكَ یَسْأَ لُكَ مِنْ فَضْلِكَ وَمَعْرُوْفِكَ وَیَرْجُوْ رَحْمَتَكَ

(ترجمہ :تیرے دروازہ پر سائل تیرے فضل و احْسان کاسُوال کرتا ہے اور تیری رَحمت کا اُمّیدوار ہے)(بہارِ شریعت ج ۱ ص ۱۱۵۲)

Share

Comments