حجّ ِ قِران کی نیَّت

حجّ ِ قِران کی نیَّت

قارِن’’ عُمرہ اور حج‘‘ دونوں کی ایک ساتھ نیَّت کرے گا، چُنانچِہ وہ اِس طرح نیَّت کرے:

اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْۤ اُرِیْدُ الْعُمْرَۃَ وَالْحَجَّ فَیَسِّرْھُمَا لِیْ وَتَقَبَّلْہُمَامِنِّیط نَوَیْتُ الْعُمْرَۃَوَالْحَجَّ وَ اَحْرَمْتُ بِہِِمَامُخْلِصًا لِلّٰہِ تَعَالٰی ط

ترجمہ: اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں عُمرہ اور حج دونوں کا اِرادہ کرتا ہوں ، تُو اِنھیں میرے لئے آسان کردے اور اِنھیں میری طرف سے قَبول فرما۔ میں نے عُمرہ اور حج دونوں کی نیَّت کی اور خالِصَۃً اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے لئے اِن دونوں کا اِحرام باندھا۔

Share

Comments