مُزْدَلِفَہ کو روانگی
جب غروبِ آفتاب کا یقین ہو جائے تو عَرَفات شریف سے جانبِ مُزْدَلِفَہ شریف چلیے، راستے بھر ذِکرودرود اور لَبَّیْک کی تکرار رکھیے ۔کَل میدانِ عَرَفات شریف میں حُقُوق اللہ معاف ہوئے یہاں حُقُوقُ العِباد مُعاف فرمانے کا وعدہ ہے۔
Share
Comments