جالی مبارکہ کے سامنے رُو برو پڑھنے کا ورد

جالی مبارکہ کے سامنے رُو برو پڑھنے کا ورد

جوکوئی حُضورِ اَکرَم، نورِ مُجسَّم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی قبرِمُعَظَّم کے رُوبَرُو کھڑا ہوکر یہ آیت شریفہ ایک بارپڑھے:(اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا(۵۶) پھر70مرتبہ یہ عرض کرے:صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْکَ وَسَلَّمَ یَارَسُوْلَ اللّٰہِ فِرِشتہ اِس کے جواب میں یوں کہتا ہے: اے فُلاں!تجھ پر اللہ عَزَّوَجَلَّ کا سلام ہو۔ پھرفِرِشتہ اُس کے لئے دُعا کرتا ہے: یَااللہ عَزَّوَجَلَّ!اِس کی کوئی حاجَت ایسی نہ رہے جس میں یہ ناکام ہو۔(اَلْمَواہِبُ اللَّدُنِّیَۃ ج۳ص۴۱۲)

Share

Comments