مقام ابراہیم

مَقامِ ابراہیم

اب سیدھا کندھا ڈھانپ لیجئے اور’’مَقامِ اِبراہیم ‘‘ پر آکر پارہ 1 سُوْرَۃُ الْبَقَرَۃ کی یہ آیتِ مقدَّسہ پڑھئے:

وَ اتَّخِذُوْا مِنْ مَّقَامِ اِبْرٰهٖمَ مُصَلًّىؕ

ترجَمۂ کنزالایمان :اور ابراہیم کے کھڑے ہونے کی جگہ کونَماز کامقام بناؤ۔

Share

Comments