حلق کے بعد کی دعا

حلق کے بعد کی دعا

بعدِ فَراغَت اوّل آخِر دُرُود شریف کے ساتھ یہ دُعا پڑھئے:

اَللّٰھُمَّ اَثْبِتْ لِیْ لِکُلِّ شَعْرَۃٍ حَسَنَۃً وَّ امْحُ عَنِّیْ بِھَا سَیِّئَۃً وَّارْفَعْ لِیْ بِھَا عِنْدَكَ دَرَجَۃً ط

ترجمہ: اےاللہ! ہر بال کے بدلے میرے لئے ایک نیکی لکھ دے اور ایک گناہ مٹاد ے اور اپنے ہاں ہر بال کے بدلے میرا ایک دَرَجہ بلند فرما دے۔(احیاء العلوم ج۱ ص۳۴۳)اورتمام اُمَّت کے لئے دُعائے مغفِرت کیجئے۔

Share

Comments