وُقُوفِ مُزْدَ لِفہ
مُزْدَ لِفہمیں رات گزارنا سنَّتِ مؤَکَّدہ ہے مگر اس کا وُقُوف واجب ہے۔وُقُوفِ مُزْدَ لِفہ کا وقت صبحِ صادق سے لے کر طلوعِ آفتاب تک ہے اس کے درمیان اگر ایک لمحہ بھی مُزْدَ لِفہ میں گزار لیا تو وقوف ہو گیا،ظاہر ہے کہ جس نے فجر کے وقت کے اندر مُزْدَلِفہ میں نماز فجر ادا کی اس کا وقوف صحیح ہو گیا۔
Share
Comments