ان میں سے حسبِ ضرورت
چیزیں اپنے ساتھ لے جائیے
1: مَدَنی پنج سُورہ
2: اپنے پیر ومُرشِد کا شَجرہ
3: بہارِ شریعت کاچَھٹا حصّہ اور 12 عدد رفیقُ الحرمین خودبھی پڑھئے اور حاجیوں کو بانٹ کر خوب ثواب کما یئے۔
4: قلم اورپیڈ
5: ڈائری
6: قبلہ نُما(یہ حجازِ مقدَّس ہی میں خریدئیے،مِنٰی، عَرَفات وغیرہ میں قبلے کی سمت معلوم کرنے میں مدد دے گا)
7: کُتُب ، پاسپورٹ، ٹکٹ، ٹریول چیک، ہیلتھ سر ٹیفکیٹ وغیرہ رکھنے کے لئے گلے میں لٹکانے والا چھوٹا سا بیگ
8: اِحرام
9: اِحرام کے تہبند پر باندھنے کے لئے جیب والا نائیلون یا چمڑے کا بیلٹ
10: عِطْر
11: جانَماز
12: تسبیح
13: چارجوڑے کپڑے ، بنیان،سوئیٹر،وغیرہ،ملبوسات (موسِم کے مطابق)
14: اَوڑھنے کے لئے کمبل یاچادر
15: ہوا بھرنے والاتکیہ
16: عِمامہ شریف مع سَربند و ٹَوپی
17: بچھانے کے لئے چَٹائی یا چادر
18: آئینہ، تیل، کنگھا، مسواک، سُرمہ ، سُوئی دھاگا،قینچی سفرمیں ساتھ لینا سُنّت ہے
19: ناخن تراش
20: سامان پر نام ، پتا لکھنے کیلئے موٹامارکر پین
21: تولیا
22: رُومال
23: استِعمال کرتے ہوں تو نظر کے چشمے دو عدد
24: صابُن
25: منجن
26: سیفٹی ریزر
27: لوٹا
28: گلاس
29: پلیٹ
30: پیالہ
31: دسترخوان
32: گلے میں لٹکانے والی پانی کی بوتل
33: چمچ
34: چُھری
35: دردِسر اور نزلہ وغیرہ کے لئے ٹِکیاں نیز اپنی ضَرورت کی دوائیں
36: گرمی میں اپنے اُوپر پانی چھڑکنے کے لئے اِسپرئیر( مِنٰی و عرفات شریف میں اِس کی قَدر ہو گی)
37: حسبِ ضَرورت کھانے پکانے کے برتن۔
Comments