چلتے وقت کی دُعا
جب سفرپرجانے لگیں تو اِس طرح رُخصت ہوں جیسے دُنیاسے رُخصت ہوتے ہوں ۔چلتے وقت یہ دُعا پڑھئے :
اَللّٰهُمَّ اِنَّا نَعُوْذُبِكَ مِنْ وَّعْثَآءِ السَّفَرِ وَکَاٰبَۃِ الْمُنْقَلَبِ وَسُوْٓ ءِ الْمَنْظَرِ فِی الْمَالِ وَ الْاَھْلِ وَ الْوَلَدِط
واپسی تک مال و اہل و عِیال محفوظ رہیں گے۔
Share
Comments