عمرے کی نیّت

عمرے کی نیّت:

عُمرے کی اِس طرح نیَّت کریں :

اَللّٰهُمَّ اِ نِّیْۤ اُرِيْدُ الْعُمْرَةَ فَيَسِّرْ هَا لِیْ وَ تَقَبَّلْهَا مِنِّیْ وَ اَعِنِّیْ عَلَيْهَا وَ بَارِكْ لِیْ فِيْهَا ط نَوَيْتُ الْعُمْرَةَ وَ اَحْرَمْتُ بِهَا لِلّٰهِ تَعَالٰیط

ترجمہ: اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں عُمرے کا اِرادہ کرتا ہوں میرے لئے اِسے آسان اور اِسے میری طرف سے قَبول فرمااور اِسے (ادا کرنے میں ) میری مدد فرما اور اِسے میرے لئے بابَرَکت فرما۔میں نے عُمرے کی نیَّت کی اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے لئے اِس کا اِحرام باندھا۔

Share

Comments