دوبارہ ایک ساتھ شیخین کریمین کی خدمت میں  سلام

دوبارہ ایک ساتھ شیخین کریمین کی خدمت میں سلام

پھربالِشت بھَر جانِبِ مغرِب یعنی اپنے اُلٹے ہاتھ کی طرف سَرَک جایئے اور دونوں چھوٹے سُوراخوں کے درمیان کھڑے ہوکرایک ساتھ صِدّیق اکبر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ اور فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی خدمت میں اس طرح سلام عرض کیجئے:

اَلسّلَامُ عَلَیکُمَا یَاخَلِیْفَتَیْ رَسُوْلِ اللہ ط اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمَایَاوَزِیْرَیْ رَسُولِ اللہ ط اَلسّلَامُ عَلَیْکُمَا یَا ضَجِیْعَیْ رَسُوْلِ اللہ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہٗ ط اَسْئَلُکُمَا الشَّفَاعَۃَعِنْدَ رَسُوْلِ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَعَلَیْکُمَا وَبَارَِکَ وَسَلَّم ط

یہ تمام حاضِریاں قبولیتِ دعا کے مقامات ہیں۔

Share

Comments