دشمن کے خوف کے وقت پڑھنے کی دُعا

دشمن کے خوف کے وقت پڑھنے کی دُعا

دشمن کے خوف کے وقت یہ دعا پڑھنا بَہُت مفید ہے :

اَللَّهُمَّ اِنَّا نَجْعَلُكَ فِىْ نُحُوْرِهِمْ وَنَعُوْذُ بِكَ مِنْ شُرُوْرِهِمْ

ترجَمہ:اےاللّٰہ عَزَّوَجَلَّ! میں تجھ کو ان کے سینوں کے مقابل کرتاہوں اور اُن کی بُرائیوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں ۔

Share

Comments