مقامِ ابراہیم کی دعا

مقامِ ابراہیم کی دعا

اَللّٰھُمَّ اِنَّكَ تَعْلَمُ سِرِّیْ وَ عَلَانِیَتِیْ فَاقْبَلْ مَعْذِرَتِیْ وَ تَعْلَمُ حَاجَتِیْ فَاَ عْطِنِیْ سُؤْلِیْ وَ تَعْلَمُ مَا فِیْ نَفْسِیْ فَا غْفِرْلِیْ ذُنُوْبِیْ ط اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْۤ اَسْئَلُكَ اِیْمَانًا یُّبَاشِرُ قَلْبِیْ وَ یَقِیْنًا صَادِقًا حَتّٰی اَعْلَمَ اَنَّہٗ لَا یُصِیْبُنِیْ اِلَّا مَا کَتَبْتَ لِیْ وَ رِضًا بِمَا قَسَمْتَ لِیْ یَاۤ اَرْحَمَ الرّٰحِمِیْنَ ط

ترجمہ: اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!تو میری سب چھپی اورکُھلی باتیں جانتا ہےلہٰذا میری معذِرت قَبول فرمااور تو میری حاجت کو جانتا ہے لہٰذا میری خواہش کو پورا کر اور تو میرے دل کاحال جانتا ہے لہٰذا میرے گناہوں کو مُعاف فرما۔اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسا ایمان جو میرے دل میں سماجائے اور ایسا سچّا یقین کہ میں جان لوں کہ جو کچھ تو نے میری تقدیر میں لکھ دیا ہے وُہی مجھے پہنچے گااور تیری طرف سے اپنی قسمت پر رِضا مندی، اے سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والے ۔

Share

Comments