گیارہ اور بارہ ذُوالحِجَّۃ کی رَمی

گیارہ اور بارہ ذُوالحِجَّۃ کی رَمی

گیارہ اور بارہ ذُوالْحجہ کو ظُہر کے بعدتینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنی ہیں۔پہلے جَمْرَۃُالْاُولٰی(یعنی چھوٹا شیطان)پھر جَمْرَۃُ الْوُسْطٰی(یعنی مَنجھلا شیطان)اورآخِرمیں جَمْرَۃُ الْعَقَبَہ (یعنی بڑا شیطان)

Share