ایک اَہم مَسئَلہ
مُلتَزَم کے پاس نَمازِ طواف کے بعد آنا اُس طواف میں ہے جس کے بعد سَعی ہے اور جس کے بعد سَعی نہ ہو مثلًا طوافِ نفل یا طوافُ الزیارَۃ (جب کہ حج کی سَعی سے پہلے فارغ ہوچکے ہوں ) اُس میں نَماز سے پہلے مُلتَزَم سے لپٹئے۔ پھر مَقام اِبراہیم کے پاس جاکر دو رَکعَت نَماز ادا کیجئے۔(المسلک المتقسط ص۱۳۸)
Share
Comments