مغرب وعشاء ملا کر پڑھنے کا طریقہ

مغرب وعشاء ملا کر پڑھنے کا طریقہ

یہاں آپ کو ایک ہی اذان اور ایک ہی اِقامت سے دونوں نمازیں ادا کرنی ہیں لہٰذا اذان واِقامت کے بعد پہلے مغرب کے تین فرض ادا کر لیجئے ،سلام پھیرتے ہی فوراََ عشا ء کے فرض پڑھئے ،پھر مغرب کی سُنَّتیں ،اس کے بعد عشاء کی سُنَّتیں اور وتر ادا کیجیے۔

Share

Comments