مسجِد میں داخلے کی دعا پڑھئے
بِسْمِ اللّٰہِ وَ السَّلَامُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ط اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِیْۤ اَبْوَابَ رَحْمَتِكَط
ترجمہ: اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے نام سے اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کے رسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر سلام ہو،اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ میرے لئے اپنی رَحمت کے دروازے کھول دے۔
Share
Comments