گمشدہ چیز کے ملنے کی دُعا

گمشدہ چیز کے ملنے کی دُعا

اگر کوئی چیز گم ہو جائے تو یہ کہے:

یَاجَامِعَ النَّاسِ لِيَوْمٍ لَّا رَيْبَ فِيْهِ اِنَّ اللَّهَ لَا يُخْلِفُ الْمِيْعَادَ اِجْمَعْ بَیْنِیْ وبَیْنَ ضَآلَّتِیْ

(ترجمہ:اے لوگوں کو اُس دن جمع کرنے والے جس میں شک نہیں ، بے شک اﷲ(عَزَّوَجَلَّ) وعدے کا خلاف نہیں کرتا،(مجھے) میرے اور میری گُمی چیز کے درمیان جمع کردے)اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ مل جائے گی۔

Share

Comments