حجّ کی نیَّت
مُفْرِدبھی اِسی طرح نیَّت کرے اور مُتَمَتِّع بھی جب 8ذُوالْحِجَّہ یااِس سے قبل حج کا اِحرام باندھے مندَرجۂ ذَیل اَلفا ظ میں نیَّت کرے:
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ الْحَجَّ فَیَسِّرْہُ لِیْ وَتَقَبَّلْہُ مِنِّیْ وَاَعِنِّیْ عَلَیْہِ وَبَارِِِِِِکْ لِیْ فِیْہِ ط نَوَیْتُ الْحَجَّ وَاَحْرَمْتُ بِہٖ لِلّٰہِ تَعَالٰی ط
ترجمہ: اے اللہ عَزَّ وَجَلَّ!میں حج کا اِرادہ کرتا ہوں اِس کو تُو میرے لئے آسان کردے اور اِسے مجھ سے قبول فرما اور اِس میں میری مدد فرما اور اِسے میرے لئے بابَرَکت فرما۔میں نے حج کی نیَّت کی اور اللہ عَزَّ وَجَلَّ کیلئے اِس کا اِحرام باندھا۔
Share
Comments