فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کی خدمت میں سلام
پھر اِتنا ہی مزید جانبِ مشرِق( اپنے سیدھے ہاتھ کی طرف ) تھوڑا ساسرک کر (آخری سوراخ کے سامنے ) حضرتِ سیِّدُنا فاروقِ اعظم رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہ کے رُوبَرُو عرض کیجئے:
اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ط اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا مُتَمِّمَ الْاَرْبَعِیْنَ ط اَلسَّلَامُ عَلَیْكَ یَا عِزَّ الْاِسْلَامِ وَ الْمُسْلِمِیْنَ وَرَحْمَۃُ اللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ ط
ترجمہ: اےامیرُ المُؤْمِنِین !آپ پرسلام ،اے چالیس کا عدد پورا کرنے والے !آپ پر سلام، اے اسلام ومسلمین کی عزّت! آپ پر سلام اور اللہ عَزَّوَجَلَّکی رَحمتیں اوربَرَکتیں۔
Share
Comments