طوافِ رُخصت

طوافِ رُخصت

جب رُخصت کا ارادہ ہواس وقت ’’آفاقی حاجی ‘‘پر طوافِ رخصت واجب ہے۔ نہ کرنے والے پر دم واجب ہوتا ہے۔(میقات سے باہر(مثلاًپاک وہندوغیرہ)سے آنے والاآفاقی حاجی کہلاتا ہے)۔

Share