اِسلامی بہنوں  کی تَقصِیر

اِسلامی بہنوں کی تَقصِیر

اِسلامی بہنوںکو سَر منڈانا حرام ہے وہ صِرف تَقصِیر کروائیں۔اِس کاآسان طریقہ یہ ہے کہ اپنی چُٹیا کے سرے کو اُنگلی کے ایک پَورے سے کچھ زِیادہ کاٹ لیں ، لیکن یہ اِحتِیاط لازِمی ہے کہ کم ازکم چوتھائی (4 / 1)سَر کے بال ایک پَورے کے برابر کٹ جائیں۔

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ مبارک ہوکہ آپ عمرہ شریف سے فارِغ ہو گئے۔

نوٹ:مزید معلومات کے لئے’’رفیق الحرمین‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔

Share

Comments