منزِل پر اُترنے کے بعد پڑھنے کی دُعا

منزِل پر اُترنے کے بعد پڑھنے کی دُعا

جب کسی منزِل پر اُتریں یہ دُعا پڑھئےاِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ اُس منزل میں کوچ کرتے وقت کوئی چیزنقصان نہ دیگی۔دُعا یہ ہے:

اَعُوْذُ بِكَلِمَاتِ اللهِ التَّآمَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ

میں اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ کے کامِل کلمات کے واسطے سے ساری مخلوق کے شَر سے پناہ مانگتا ہوں ۔

Share

Comments