سعی کی نیت
اَللّٰھُمَّ اِ نِّیْۤ اُرِیْدُ السَّعْیَ بَیْنَ الصَّفَا وَ الْمَرْوَۃِ سَبْعَۃَ اَشْوَاطٍ لِّوَجْھِكَ الْکَرِیْمِ فَیَسِّرْہُ لِیْ وَ تَقَبَّلْہُ مِنِّیْ ط
ترجمہ: اے اللّٰہ عَزَّ وَجَلَّ! میں تیری رضا اور خوشنودی کی خاطر صفا اور مروہ کے درمیان سعیکے سات چکر کرنے کا ارادہ کر رہاہوں تو اسے میرے لئے آسان فرمادے اور میری طرف سے اسے قبول فرما۔(بہارِ شریعت ج۱حصّہ۶ ص۱۱۰۸)
Share
Comments