صفا پر چڑھتے وقت کی دعا

صفا پر چڑھتے وقت کی دعا

اَبْدَءُ بِمَا بَدَأَ اللّٰہُ تَعَالٰی بِہ(اِنَّ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةَ مِنْ شَعَآىٕرِ اللّٰهِۚ-فَمَنْ حَجَّ الْبَیْتَ اَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیْهِ اَنْ یَّطَّوَّفَ بِهِمَاؕ-وَ مَنْ تَطَوَّعَ خَیْرًاۙ-فَاِنَّ اللّٰهَ شَاكِرٌ عَلِیْمٌ(۱۵۸))

ترجمہ: میں اس سے شُروع کرتا ہوں جس کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ نے پہلے ذِکر کیا۔{ترجَمۂ کنزالایمان :بے شک صفا اورمروہ اللہ کے نشانوں سے ہیں تو جو اس گھر کا حج یا عمرہ کرے ، اس پر کچھ گناہ نہیں کہ ان دو نوں کے پھیرے کرے اور جو کوئی بھلی بات اپنی طرف سے کرے تو اللہ عَزَّ وَجَلَّ نیکی کا صلہ دینے والا خبر دار ہے۔}۲،البقرۃ: ۱۵۸)

Share

Comments