نوذُوالْحِجَّۃِ الْحَرَام،عرفات کو روانگی

چلو عَرفات چلتے ہیں وہاں حاجی بنیں گے ہم

گنہ سے پاک ہوں گے لوٹ کے جس دم چلیں گے ہم

نوذُوالحجۃ الحرام عرفات کو روانگی

نوذُوالحجہ کونمازِفجر مُسْتَحَب وقت میں ادا کرکے لَبَّیْک اور ذکرو دعا میں مشغول رہیے ۔ یہاں تک کہ آفتاب کوہِ ثبیر پر کہ مسجِدِ خیف کے سامنے ہے چمکے اب دھڑکتے ہوئے دل کے ساتھ جانبِ عرفات شریف چلئے۔

Share