قابل توجہ
جس پر حج فرض ہوگیا اُس پراورجونفلی حج کرنے جائے اُس پر بھی فرض ہے کہ وہ حج کے ضروری مسائل جانتاہو۔یہ چندورقی رسالہ صرف ’’اشارات‘‘ پرمبنی اورقطعاً نامکمَّل ہے، جنہوں نے حج کے تفصیلی احکام سیکھ لئے ہیں صرف ان ہی کے لئے یہ رسالہ کارآمدہے، لہٰذاحج کے احکام جاننے کے لیے ’’رفیق الحرمین‘‘ کا ضَرور مُطالعہ فرمائیے نیزضَرورت کے مسائل علمائے کرام سے معلوم کرتے رہیے۔
مدینے پہنچے تو ساتھ آیا غم جدائی کا
ہم اشکبار ہی پہنچے تھے اشکبار چلے
صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
Share
Comments